Pinterest • ein Katalog unendlich vieler Ideen

Sieh dir diese und weitere Ideen an!

ایک اور صبح بلآخر ایک اور صبح بیدار ہوئی یا آنکھیں پھر سے وقت کے فریب کی زد میں آگئیں کہ وہی گزشتہ صبح نئی صبح اور نئے دن کے نام سے نمودار ہوئی چاہتی ہے زمان و مکان اور وقت کا تخلیق کردہ رب کہ جس نے وقت کو عجب فراوانی بخشی ہے کہ بے لگام گھوڑے کی مانند ہاتھ میں آئے بغیر سرپٹ دوڑتا چلا جا رہا ہے یا کہ پھر ایسا سحر بخشا ہے کہ چٹکی بجا کر سکے کے دو پہلوؤں کی طرح دن اور رات کی صورت میں ان کے رخ بدلتا رہتا ہے کتنا عجیب ہے یہ سب ایک صبح کل ہوئی تھی ایک آج ہوئی ہے اور ایک نے کل امر ربی سے ہونا…

اللہ کے حضورجوابدہی حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ رحمت خداﷺ! کیا ہم قیامت کے دن اپنے رب کو دیکھیں گے اپ نے فرمایا: کیا دوپہر کے وقت جب بادل نہ ہوں تو سورج کو دیکھنے میں تمہیں کوئی تکلیف ہوتی ہے صحابہ نے کہا: نہیں اپ نے فرمایا: چودھویں رات کو جب بادل نہ ہوں تو کیا چاند کو دیکھنے سے تمہیں کوئی تکلیف ہوتی ہے صحابہ نے کہا: نہیں اپ نے فرمایا: اس ذات کی قسم! جس کے قبضہ و قدرت میں میری جان ہے تمہیں اپنے رب کو دیکھنے میں صرف اتنی تکلیف ہو گی جتنی تکلیف تم کو…

شام کے سانولے چہرے کو نکھارہ جائے کیوں نہ ساگر سے کوئی چاند ابھارا جائے راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی پھر مجھے پیاس کہ دریا میں اتارا جائے مہربان تیری نظر تیری ادائیں قاتل تجھے کس نام سے اے دوست پکارا جائے مجھ کو ڈر ہے تیرے وعدے پہ بھروسہ کر کے مفت میں یہ دل خوش فہم نہ مارا جائے جس کہ دم سے میرے دن رات درخشاں تھے قتیل کیسے اب اس کہ بنا وقت گزارا جائے قتیل شفائی

سائنسدانوں نے 28 ستمبر کو ہونیوالے بلڈ مون چاند گرہن کو خطرے کی علامت قراردیدیا 27 اور 28 ستمبر کی درمیان رات چاند گرہن ہوگا جب کہ ساتھ ہی سپر مون بھی ہوگا سائنسدان نیویارک:یوں تو چاند گرہن کا ہونا اتنی عجیب بات نہیں لیکن چاندگرہن کے ساتھ بلڈ مون کے ہونے کو سائنس دان اور ماہرین فلکیات خطرے کی علامت قرار دے رہے ہیں اور کچھ نے تو دنیا کی تباہی کو اشارہ دے دیا ہے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 27 اور 28 ستمبر کی درمیان رات چاند گرہن ہوگا جب کہ ساتھ ہی سپر مون بھی ہوگا اور اس موقع پر چاند عام…